مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 226
اور کسی ہے۔۲۲۵ إن ربك وَاسِعُ الْمَغْفِرَةُ (النجم (۳۳) ترجمه : تیرا رب بڑی وسیع مغفرت والا ہے۔کہیں یہ لکھا تھا۔يَغْفِرُ لِمَن يَشَاءُ (ال عمران، ۱۳۰) ترجمه اردہ جیسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے۔کسی جگہ یہ تحریر تھا۔إنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الغَفُورُ الرَّحِيم والمراج) توجه ، اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔وہ بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔کسی جگہ۔يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُم مِّنْ ذُنُوبِكُمْ (ابراہیم ؟ (1) ترجمہ۔وہ تمھیں اس لئے بلا رہی ہے، تاکہ وہ تمھارے گناہوں میں سے بعض بخش دے۔اور کہیں۔وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا الله وقف (ال عمران (۱۳۹۰) ترجمہ : اور اللہ کے سوا کون قصور معاف کر سکتا ہے، غرض دونوں طرف مغفرت کے متعلق بیبیوں خوبصورت قطعات لکھے ہوئے تھے۔میدان حشر میں نے بعض لوگوں کو اس دروازہ پر بطور پہرہ داروں کے متعلق دیکھا اور خیال کیا کہ