مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 165 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 165

147 انداز یاد ہے۔مجھے پڑھانے کے بعد فرماتے اب اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو پڑھاؤ میں سب سے بڑی تھی فرمایا کہ تے تھے بڑے بچے کی تربیت پر زور دو اس کا اثر چھوٹوں پر بھی پڑے گا۔۔۔۔۔۔زمانے کا بڑا فرق ہے اس زمانے میں بچے اتنے بے تکلف نہ ہوتے تھے احترام کے ساتھ ساتھ ایک ڈر بھی تھا۔ابا جان کی زندگی بڑی سادہ تھی۔گھر میں بہت سادہ لباس زیب تن فرماتے زبان اور تلفظ کا اتنا خیال تھا کہ ایک دفعہ میں نے لفظ غلط کو غلط کہہ دیا ابا جان ناشتہ فرمارہے تھے مجھے بلایا اپنے پاس کھڑا کر دیا اور فرمایا کہ غلط غلط اسی طرح کہتی رہو جب ناشتہ فرما چکے تو مجھے رخصت دی۔گھر میں مرکز سے کسی ترکی عالم کو بلا لیتے تاکہ گھرمیں دینی علم کا چر چار ہے۔حضرت مولانامحمد السبیل صاحب حلالپوری اور حضرت مولوی غلام نبی صاحب مصری تو مجھے اچھی طرح یاد ہیں۔اس طرح اگر کسی بندگی سلسلہ نے علاج کروانا ہوتا تو ابا جان کے پاس تشریف لے آتے۔حضرت میر محمد اسحق صاحب آپ سے چھوٹے تھے۔ابا جان کو ان سے بہت پیار تھا۔میں نے خود دیکھا چھا ایا بیمار ہوتے تو ابا جان اُن کے پاؤں سہلا رہے ہیں۔آخرمی بیماری میں ابا جان میر صاحب کے کمرے میں جاتے اور سخت بے چین ہو کہ باہر آتے، دعائیں کرتے اور فرماتے ڈاکٹر اب اُن کو کیوں دیکے پر ٹیکا لگا رہے ہیں بیٹی کے میرے دل پر لگتے ہیں۔بھائی کی وفات پر اشعار میں کہا میرا ایک بازو جاتا رہا۔ان کی وفات پر جو مضمون لکھا اس میں فرمایا ده آفتاب علم وحکمت اور مجموعه محاسن اخلاق نیوی ہمیشہ کے لئے اس دنیا سے غروب ہو گیا۔" ردو بھائی)