مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 163 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 163

141 بیٹی کے جذبات اپنے پیارے ابا جان کے لئے حضرت سیدہ مریم صدیقہ فرماتی ہیں در حضرت سید محمد اسمعیل صاحب بظاہر تو دیکھنے والے کو یہی نظر آتا ہو گا کہ ڈاکٹر ہنے اور دنیا میں پھنس گئے ہوں گے مگر ایسا نہیں تھا۔اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ میں شفا عطا کی تھی آنکھوں کے تو بہت ہی ماہر تھے۔لیکن کبھی لالچ نہیں کی کسی نے فیس دے دی، لے لی ، نہ دی نہ لی۔جہاں ذرا بھی محسوس ہوتا کہ یہ نہیں نہیں دے سکتا نہ صرف علاج کرتا بلکہ گھر سے کھانا بیک اُس کے لئے بھجوانا جسمانی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کی کوشش بھی ساری عمر جاری رہی۔آپ کی نظمیں آپ کے الفضل میں مضامین آپ کی محبت الہی ، عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت مسیح موعود سے محبت، خلافت سے محبت کے چھٹے پھوٹتے نظر آتے ہیں۔حضرت مسیح موعود کو بہت ہی قریب سے دیکھا آپ کے گھر میں رہے خدا تعالی کی پیشگوئیاں پھدی ہوتی دیکھیں ایمان بالیقین حاصل ہوا۔(صت) ابا جان محترم فرمایا کرتے تھے مجھے فیس لینے میں سخت حجاب تھا میں اس غرض کے لئے ہاتھ نہ بڑھا سکتا تھا اس زمانے میں چاندی کے روپے ہوتے تھے۔مریضی میری جیب میں فیس ڈال دیتے بعض دفعہ گھر آ کر جب فیس نکالی جاتی تو ان میں سے اکثر کھوٹے سکے ہوتے۔(ص) ۱۹۴ء میں حضرت مصلح موعود کو گلے کی تکلیف ہو گئی اور اس کے ساتھ بخار آتے لگا اور حضور کو یہ وہم ہو گیا کہ آپ کو سل ہو گئی ہے چنانچہ آپ ہر وقت تھرما میٹر لگا کہ ٹمپریچر شمیر بھر دیکھتے رہتے۔ابا جان روزانہ دیکھنے آیا کرتے تھے کئی دفعہ آپ نے تھرا میٹر توڑ