مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 13 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 13

۱۴ 3 G L G F GUY GE=ZG ارشاد حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی اللہ تعالیٰ آپسے راضی ہو) صاحب جن کو ناظر علی تجویز کیا گیا ہے۔ان کے دل میں ارت میں موجود آپ پر لاتی ہو کی محبت بلکہ عشق خاص طور پر پایا جاتا ہے۔اس محبت کی وجہ سے روحانیت کا ایک خاص رنگ اُن میں پیدا ہوگیا ہے۔اسلئے ہمیں سمجھتا ہوں ایسی ٹھوکر سے وہ جو دوسروں کو لگ جاتی ہیں یا لگ سکتی ہیں۔خدا نے ان کو محفوظ کیا ہوا ہے۔اور میں امید کرتا ہوں کہ اس تعلق کی وجہ سے جو برکات ان پہ نازل ہوتی ہیں اُن کے باعث جماعت کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گے۔الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۲۳ء