مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 14
۱۴ EG-23-13-EB ES ارشاد حضرت صاحبزادہ مرزا طا رحمه الله تعالى حضرت میر محمد اسماعیل حضرت اماں جان کے بھائی تھے۔ڈاکٹر میر محمد اسماعیل بہت قابل انسان تھے۔بہت گنوں والے تھے۔ان کی سیرت پر تو پوری کتاب شائع ہونی چاہیئے۔لطیفہ گو بھی تھے بشاعر بھی تھے اور بہترین سرجن اور زیر دست مرتی اور قرآن کا گہرا علم رکھنے والے بہت قابل انسان تھے۔" دارد و کلاس ۱۳۱ جنوری ۱۹۹۹مه) جلسہ سالانہ ء میں خواتین سے خطاب سے پہلے حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل کی نعت یشگاه زی شان خیر الا نام کا تعارف کراتے ہوئے فرمایا۔جب سے میں نے ہوش سنبھالی ہے کبھی ایسی نعت حضرت مسیح موعود کی نعتوں کے بعد نہ سنی نہ دیکھی اور میرا خیال ہے ہمیشہ کے لئے یہ نعت حضرت میر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتی رہے گی۔“ ZY ZG EC E