حُسنِ اخلاق

by Other Authors

Page 72 of 74

حُسنِ اخلاق — Page 72

144 143 نام کتاب حسن اخلاق مرتبہ ناشر شمارہ نمبر طبع۔تعداد کمپوزنگ پرنٹر امۃ الرشید ارسله لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی 95 اوّل 1000 خالد محمود اعوان شریف سنز پرنٹنگ پریس Husn-e Akhlaque By Amatur Rashid Arsala Published by:Lajna Ima'illal Karachi الْخُلُقُ وعاءُ الدين حسن خلق دین کا برتن ہے (کنز العمال جلد 3 ص 5 كتاب الاخلاق حديث نمبر 5137) اظہار تشکر و درخواست دعا ہم اپنی مرحومہ بہن محترمہ اعۃ الرشید ارسلہ صاحبہ کے بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں۔مرحومہ نے وعدہ کیا تھا کہ حُسن اخلاق کا خرچ ادا کریں گی اُن کی یہ خواہش پوری کرنے کے لئے ان کے شوہر محترم محمد حسین صاحب نے اس کتاب کا خرچ اُن کی طرف سے ادا کیا ہے۔فجر اھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اس علمی اور مالی صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور اُن کے خاندان کے اموال، نفوس اور اخلاص میں برکت عطا فرماتا چلا جائے۔آمین اللھم آمین Printed by: Sharif Sons printing Press