ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 60
60 امونیم کارب طرف توجہ نہ دی جائے تو اس کے نتیجہ میں غدودوں میں کینسر پیدا ہونے کا خطرہ لاحق ہو جائے گا۔امونیم کا رب بھی گٹھلیوں کے کینسر میں کام آنے والی دوا ہے۔اس میں گلینڈز اس وقت پھولتے ہیں جب پیار یا بیرونی سطور ہیں جب بیماریاں بیرونی سطحوں سے اندر کی طرف منتقل ہو کر غدودوں کی جھلیوں میں گھر بنا لیں۔دافع اثر دوائیں : آرنیکا۔کیمفر طاقت: 30 یا حسب ضرورت اونچی