ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 816
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 817 بسم الله الرحمن الرحيم بعض بیماریوں کا خصوصی ذکر خواہ روز مرہ لاحق ہونے والی عارضی بیماریاں ہوں یا لمبی مزمن اور بہت گہری بیماریاں ہوں۔(1) نزلہ، زکام، بخار۔(۲) کھانسی۔(۳) ٹانسلز (Tonsils) یعنی گلے کے غدودوں کی ہر قسم کی خرابی (۴) چھوٹے بچوں کا علاج جو اپنی بیماریاں خود نہ بیان کرسکیں۔(۵) اسہال ، پیچش، قبض اور انتڑیوں کے عارضی یا گہرے مزمن عوارض۔(۶) معدہ کے عوارض۔(۷) آنکھوں کی تکالیف۔(۸) سلی امراض اور پھیپھڑوں کی تکلیفیں مثلاً دمہ، کینسر وغیرہ۔(۹) جلدی امراض۔(۱۰) دل کی بیماریاں۔(۱۱) پتے کی تکالیف جس کے ساتھ ذیا بیطس کی پیچیدگی ہو۔(۱۲) رحم کی روز مرہ خرابیاں، کینسر اور جریان خون۔(۱۳) بانجھ پن اور اسقاط حمل حمل کے دوران عمومی عوارض اور تسہیل ولادت اور اصل کے کی دوائیں۔(۱۴) شریانوں اور وریدوں کی خرابیاں۔(۱۵) اعصابی ریشوں یعنی نروس سسٹم (Nervous System) کی تکالیف۔(۱۶) مختلف تو ہمات اور عوارض کی نشاندہی کرنے والی خوا ہیں۔نیند کا فقدان یا زیادہ نیند۔