ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 817 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 817

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) (۱۷) نشہ کی عادت۔(۱۸) دماغی اور دینی عوارض۔(۱۹) جنسی امراض۔818 (۲۰) پراسٹیٹ گلینڈز (Prostate Glands) یعنی غدہ قدامیہ۔(۲۱) جوڑوں کا درد اور گنٹھیا (۲۲) ہڈیوں کی تکالیف۔۔(۲۳) حادثات اور چوٹوں کے فوری اور دیر پا اثرات کا علاج۔(۲۴) ہر قسم کے فالج۔(۲۵) جسمانی ساخت اور وضع قطع۔(۲۶) وبائی بیماریاں۔(۲۷) روز مرہ کام آنے والے بعض مجرب نسخے۔