ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 847 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 847

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 848 یعنی بچہ کی تھیلی کی نالی رحم کی گردن کے قریب جڑی ہوئی ہو تو اس انتہائی مہلک عارضہ میں بھی آرنیکا اور کولو فامیلم ملا کر 200 طاقت میں حیرت انگیز اثر دکھاتی ہیں۔چند دن روزانہ ایک بار دی جائیں۔حمل کے دوران کی مختلف تکلیفوں اور ولادت کے وقت کے مسائل کی بحث کالی کارب (Kali Carb)، کولو فائیلم (Caulophyllum)، کاسٹیکم (Causticum) اور جلسیمیم (Gelsemium) کے ابواب میں ملے گی۔ان کا بغور مطالعہ بھی ضروری ہے۔ایگنس کاسٹس Agnus Castus اکٹیار یسی موسا Actaea Racemosa آرم میور Aurum Muriaaticum بور میکس کالی برو میٹم سیکیل کار Kali Bromitum فاسفورس Scale Cor اپی کاک Borax Phosphorus Ipecacuanha سمفوری کارپس Simphori Corpos 14۔شریانوں اور وریدوں کی خرابیاں شریانوں (Arteries) اور وریدوں (Veins) کی عارضی اور مستقل خرابیوں کا ذکر جن میں حادثاتی اور نفسیاتی عوامل بھی شامل ہیں، حسب ذیل دواؤں میں تفصیل سے ملتا ہے۔جب بھی شریانوں یا وریدوں کے بیمار سامنے آئیں حسب ذیل ادویات کا مطالعہ کریں۔ان میں زیر علاج مریض کی علامات کہیں نہ کہیں ضرور پائی جائیں گی۔ایکونائٹ Aconitum ایلومینا امونیم کار Ammonium Carb آرنیکا Alumina Arnica آرسینک Arsenic بیلاڈونا Belladonna بنزوئیک ایسڈ Benzoicum Acid ينما کاربوا تیمیلس Carbo Animalis کار بود یج Carbo Veg چینینم آرس Chininum Ars