ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 848 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 848

849 Cimicifuga کریٹیکس انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) سی می سی فیوجا کیوپرم ملی فولیم سورا ئینم سلفر Cuprum Millefolium Psorinum Sulphur او پیم Crataegus Lachesis Opium سٹر نوشیم کار Strontia Carb آرم مٹیلیکم Aurum Metalicum Flouricum Acid پلسٹیلا بیلس ہیما میلس Pulsatilla Bellis Perenis Haema Melis فلورک ایسڈ بعض دفعہ شریانوں کے پھٹنے کا رجحان دبی ہوئی جلدی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔مثلاً اگر رسٹاکس (Rhustox) کی ضرورت ہو تو ماؤف جگہ سے پانی بہنے کا رجحان نمایاں ہوتا ہے۔اگر بیسیوں سال پہلے بھی ایسے مریض کی ظاہری علامات کو ٹھیک کر دیا گیا ہو تو اس کی ویریکوز وینز (Varicose Veins) کے لئے رسٹاکس 1000 طاقت میں حسب ضرورت ہفتہ میں ایک دو دفعہ دینا حیرت انگیز اثر دکھاتا ہے۔اس کے ساتھ ویریکوز و بینز کا مروجہ علاج ایسکولس (Aesculus) 30 وغیرہ کے ذریعہ بھی کرنا چاہئے۔فلورک ایسڈ۔کلکیر یا فلور۔فلورک ایسڈ۔پلسٹیلا۔15۔اعصابی ریشوں یعنی نروس سسٹم کی تکالیف درج ذیل دواؤں کا مطالعہ ہر قسم کی اعصابی بیماریوں پر محیط رہے گا اور متعلقہ دیگر ادویہ بھی ان دواؤں کے تحت مذکور ہیں۔ایگیریکس ارجنٹم میٹ کاکولس جلسییم Agaricus ایگنس کاسٹس Agnus Castus Argentum Met Cocculus کار بوو یج کروٹیلس Gelsemium ہائیوسائمس Carbo Veg Crotalus Hyoscyamus