ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 394 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 394

394 فلورک ایسڈ میں گرمی سے ، گرم مشروبات سے اور صبح کے وقت تکلیفیں بڑھ جاتی ہیں۔سردی میں آرام محسوس ہوتا ہے۔مددگار دوا سليشيا طاقت 30 یا حسب ضرورت اونچی طاقتیں