حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 659 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 659

609 احمدی بچیوں کی بر وقت شادی کر دینے کی تحریک جلسہ سالانہ پر رضاکاروں کی فراہمی کی تحریک تمام مجالس کے اجتماعات میں نمائندگی کی تحریک مشاورت میں کم عمر نمائندوں کی شمولیت کی تحریک جماعتی تعمیرات کی نگرانی کے لئے احمدی انجینئروں کو تحریک کھانے پینے کے لئے اسلامی آداب اختیار کرنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے ماہوار ایک نفلی روزہ رکھنے کی تحریک صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے روزانہ کم از کم سات مرتبہ سورة فاتحہ غور و تدبر کے ساتھ پڑھنے کی تحریک۔صد تحریک سالہ احمدیہ جوبلی کی کامیابی کے لئے روزانہ کم از کم دو نفل پڑھنے کی صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ کی کامیابی کے لئے تسبیح و تحمید درود شریف استغفار اور قرآن مجید اور حدیث کی بعض دعائیں معین تعداد میں روزانہ پڑھنے کی تحریک حضرت مسیح موعود کی الہامی دعا (جو اسم اعظم کا درجہ رکھتی ہے) پڑھنے کی تحریک مجلس صحت کا قیام فضل عمر فاؤنڈیشن ، انجمنوں اور ذیلی تنظیموں کو غیر ملکی مہمانوں کے لئے گیسٹ ہاؤس بنانے کی تحریک جماعت کے افراد کو قوی اور امین بننے کی تحریک متلاشیان حق کو وفود کی شکل میں مرکز میں لانے کی تحریک قلمی دوستی کے ذریعے دعوت الی اللہ کی تحریک ذیلی تنظیموں کے ضلعی اور علاقائی اجتماعات منعقد کرنے کی تحریک