حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 650 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 650

599 ا الدین حاشیہ جات باب نہم۔حضرت مصلح موعود ہی ان کی سوانح کا دوسرا حصہ بھی حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے لکھا جو خلافت رابعہ کے عہد مبارک میں شائع ہوا۔۲ خلافت لائبریری کے سنگ بنیاد و افتتاح پر لکھا ہے ”حضرت فضل عمر خلیفہ اسیح الثانی مرزا بشیر محمود احمد نور اللہ مرقدہ کی تمام عمر اکناف عالم میں اسلام کی تبلیغ اور قرآن شریف کی اشاعت میں بسر ہوئی۔حضور کی یہ خواہش تھی کہ مذکورہ مقاصد کے لئے ایک وسیع اور جامع لائبریری بھی قائم کی جائے چنانچہ فضل عمر فاؤنڈیشن نے لائبریری کے لئے یہ عمارت تعمیر کر کے صدر انجمن احمد یہ ربوہ کی تحویل میں دے دی ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل بے نہایت سے اس لائبریری کو عالمگیر فیض رسانی کا موجب بنائے آمین۔حمار ۳۔ایک وقت آئے گا کہ فضل عمر فاؤنڈیشن سے اسی طرح عالمی سطح پر وظائف اور انعامات دیئے جائیں گے جس طرح سویڈن میں ” نوبل فاؤنڈیشن" سے دیئے جاتے ہیں۔آخری بیماری میں ۸ فروری ۱۹۱۴ء کو حضرت خلیفہ المسیح اول " نے فرمایا:۔" خدا تعالی نے اس بیماری میں مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ پانچ لاکھ عیسائی افریقہ میں مسلمان ہوں گے " پھر فرمایا : ” مغربی افریقہ میں، تعلیم یافتہ ہوں گے " تاریخ احمدیت جلد ۴ ص ۶۴۴۵۳۶) یہ اللہ تعالیٰ کی عجیب شان ہے کہ جو بات وہ اپنے پیارے بندوں کے منہ سے نکلواتا ہے اسے پورا بھی کر دیتا ہے چنانچہ صد سالہ احمدیہ جوبلی فنڈ اور ۱۹۸۹ء تک خلیفہ وقت کی طرف سے اشاعت اسلام کے لئے جتنی بھی مالی تحریکات ہوئیں ان کی مجموعی مقدار ایک اندازے کے مطابق ۲۰ کروڑ ہی بنتی ہے و" خطبه جمعه فرموده ۸ مارچ ۱۹۷۴ء) حوالہ جات باب تنم له خطاب جلسہ سالانہ ربوہ ۱۹ دسمبر ۱۹۶۵ء مطبوعه الفضل ربوہ ۳۰ دسمبر ۱۹۶۵ء تاس خطاب جلسه سالانه ریوه ۲۱ دسمبر ۱۹۶۵ء مطبوعه الفضل ربوه ۲۴ فروری ۱۹۶۶ء ۴ الفضل ۲۴ دسمبر ۶۱۹۶۵