حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 623
572 اللہ تعالی آپ کے اخلاص میں برکت دے اور آئندہ آپ کو پہلے سے کہیں بڑھ کر قربانیاں پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان قربانیوں کو محض اپنے فضل۔ނ قبول فرمائے (آمین) 1۔اصلح ۱۳۵۳ هش / جنوری ۱۹۷۴ مرزا ناصر احمد (خلیفة المسیح الثالث) یکم فروری ۱۹۷۴ء کے خطبہ جمعہ میں حضور نے فرمایا:۔” جہاں تک جماعت ہائے پاکستان کا تعلق ہے، بہت سی جماعتوں کی طرف سے ابھی تک وعدے موصول نہیں ہوئے تاہم وہ اس سلسلہ میں کام کر رہے ہیں۔مشاورت سے پہلے پہلے وہ اپنے وعدے ضرور بھیجوا دیں گے۔جہاں تک بیرون پاکستان کی احمدی جماعتوں کا تعلق ہے انگلستان سے قریباً سازے وعدے آگئے ہیں ، ڈنمارک سے سارے تو نہیں لیکن بہت سے وعدے آگئے ہیں۔ان کے علاوہ جن ممالک میں احمدی دوست بستے ہیں۔۔۔۔۔۔اور جن کی طرف سے۔۔۔۔۔۔مجلس مشاورت تک وعدوں کا انتظار ہے وہ مندرجہ ذیل ملک ہیں۔- ا امریکہ ۲۔کینیڈا - مغربی جرمنی ۴۔ہالینڈ ۵۔سوئٹزر لینڈ ۶۔سویڈن ۷ سپین - فرانس - یوگوسلاویہ ۱۰۔سعودی عرب ۱۱۔مصر ۱۲۔ترکی ۱۳ ایران ۱۴- مسقط -۱۵۔ابو ظمی ۱۶۔عدن ۱۷۔بحرین ۱۸۔کویت ۱۹۔قطر ۲۰۔دوبئی ۲۱۔انڈونیشیا ۲۲۔ملائشیا ۲۳۔آسٹریلیا ۲۴۔جاپان ۲۵- جزائر فجی ۲۶۔ماریشس ۲۷۔سیا ۲۸۔برما ۲۹- افغانستان ۳۰۔مسلم بنگال ۳۱۔بھارت ۳۲ تنزانیہ ۳۳۔یوگنڈا ۳۴۔کینیا ۳۵۔نائیجیر یا ۳۶- غانا ۳۷ سیرالیون ۳۸۔لائبیریا ۳۹ گیمبیا ۴۰- آئیوری کوسٹ ۴۱۔لیبیا -۴۲- آسٹریا -۴۳ سینیگال ۴۴۔ناروے ۴۵۔آئرلینڈ ۴۶۔گیانا ۴۷۔ٹرینیڈاڈ ۴۸۔سری لنکا ۴۹۔شام ۵۰- زیمیا ۵۱۔سوڈان