حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 558
505 حاشیہ جات باب ہشتم ہوا۔حضرت خلیفة المسیح الثالث" نے غالباً اسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اا دسمبر ۱۹۷۶ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا تھا کہ ” اس وقت اصل چیز یہ ہے جو میرے دل کی تڑپ اور جو آپ کے دل کی آواز ہے کہ قرآن کریم کی کثرت سے اشاعت کی جائے اور میں امید کرتا ہوں کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے الہاما" مجھے ایسا ہی بتایا ہے میں تفصیل نہیں بتا سکتا " حضرت خلیفۃ المسیح الثالث" کی سیرت کا ایک پہلو یہ ہے کہ حضرت عثمان " کی طرح حضور” میں شرم و حیا بہت تھا اور اگرچہ حضور کو زندگی بھر کئی الہامات ہوئے لیکن حضور نے بہت کم الہامات کا اپنے خطبات اور تقاریر میں ذکر فرمایا :۔باب ہشتم کے حوالہ جات له خطبہ جمعہ فرموده -۵ اگست ۱۹۶۶ء مطبوعہ الفضل ۱۰ اگست ۱۹۶۶ء (انوار قرآنی ص ۶۳ تا ۶۷) ۲ خطبہ جمعہ یکم جولائی ۱۹۶۶ء مطبوعہ الفضل ۲۷ جولائی ۱۹۶۶ء (انوار قرآنی ص ۱۸۱۷) خطبہ جمعہ ۴ فروری ۱۹۶۶ء مطبوعہ الفضل ۱۹۔فروری ۱۹۶۶ء ۵۴ خطبه جمعه مطبوعہ الفضل ۲۳ مارچ ۱۹۶۶ء ا خطبہ جمعہ مطبوعہ الفضل ۱۲ مئی ۱۹۶۹ء عوا الفضل ۱۲۔۔فروری ۱۹۷۷ء ۹۸ خطبہ جمعہ مطبوعہ الفضل ۱۰ اپریل ۱۹۶۹ء ول خطبہ جمعہ فرموده ۵ اگست ۱۹۶۶ء مطبوعہ الفضل ۱۰ اگست ۱۹۶۶ء الله پیغام سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز بر موقعه جلسه سالانه قادیان دار الامان ۱۹۷۷ ء بحوالہ خلافت و مجددیت ص ۵۱ ۵۵۲ ال الفضل ۲۹۔اکتوبر ۱۹۷۹ء سل الفضل ۱۰ اگست ۱۹۷۶ء ۱۴ خطبه جمعه ۲۴ جون ۱۹۷۶ء مطبوعہ الفضل ۷۔اگست ۱۹۶۶ء (قرآنی انوار ص ۱۲) ۱۵ خطبه جمعه ۵- اگست ۱۹۶۶ء مطبوعه الفضل ۱۰ اگست ۱۹۶۶ء (قرآنی انوار ص ۶۷) ال خطبه جمعه مطبوعہ الفضل ۱۰ اپریل ۱۹۶۹ء ال خطبہ جمعہ مطبوعه الفضل ۴ فروری ۱۹۷۳ء ۱۸ خطبه جمعه مطبوعہ ۱۰۔اگست ۱۹۶۶ء