حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 557 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 557

504۔اپریل ۱۹۷۲ء ساڑھے تین بجے سہ پہر اسلام آباد سے ربوہ تشریف لائے۔۔۔۔۔۔اگلے روز حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ سے الوداعی ملاقات فرمائی حضور نے آپ کو رخصت فرمانے سے قبل قرآن مجید مع انگریزی ترجمہ اور متعدد دیگر اسلامی کتب بطور تحفہ عطا فرمائیں جنہیں آپ نے بصد شوق شکریہ کے ساتھ قبول کیا ۷۳ بارگاہ ایزدی سے سند خوشنودی ۱۹۸۰ء کے دورہ مغرب کے دوران حضرت خلیفہ المسیح الثالث" نے مسجد نور فرینکفورت (مغربی جرمنی) میں ۴۔جولائی ۱۹۸۰ء کے خطبہ جمعہ میں فرمایا:۔" ایک دن مجھے یہ بتایا گیا کہ تیرے دور خلافت میں پچھلی دو خلافتوں سے زیادہ اشاعت قرآن کا کام ہو گا 17 چنانچہ اب تک میرے زمانہ میں پچھلی دو خلافتوں کے زمانوں سے قرآن مجید کی دو گنا زیادہ اشاعت ہو چکی ہے۔دنیا کی مختلف زبانوں میں تک قرآن مجید کے کئی لاکھ نسخے طبع کروا کر تقسیم کئے جا چکے ہیں