حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 556 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 556

503 یر اعظم ماریشس وزیر خزانہ و وزیر اطلاعات ماریشس گورنر جنرل سیرالیون (افریقہ) وزیر اعظم سیرالیون گیمبیا کے سربراہ مملکت وزیر اعظم ہند اندرا گاندھی ملکہ ایلز بتھ ثانی (برطانیہ) پوپ اعظم (روم) چیف منسٹر پنجاب (انڈیا) چیف منسٹر میسور اسٹیٹ (انڈیا) آیوری کوسٹ (افریقہ) کے وزیر خارجہ سفیر سعودی عرب برائے بھارت جاپان میں مقیم آسٹریا کے سفیر تامل ناڈو (بھارت) کے گورنر پنجاب (بھارت) کے گورنر برطانیہ میں نانا کے سفیر برطانیہ میں مقیم مراکو کے سفیر تنزانیہ، الجیریا، ملیشیا آئیوری کوسٹ کے سفراء ، سعودی عرب میں مقیم بھارت کے سفیر اور چیف جسٹس پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ قابل ذکر ہیں۔، ہز ایکسی لنسی چانگ تنگ سفیر چین مقیم پاکستان کی ربوہ آمد پر بھی حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی طرف سے قرآن کریم اور کتب حضرت مسیح موعود کا تحفہ دیا گیا۔سفیر صاحب ۱۷۔اپریل ۱۹۷۲ء کو بعد دو پر اسلام آباد سے بذریعہ کار ربوہ تشریف لائے اور اگلے روز واپس تشریف لے گئے۔حضور نے انہیں قرآن کریم اور دیگر کتب تحفہ کے طور پر دیں۔الفضل ۲۱۔اپریل ۱۹۷۲ء لکھتا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے سفیر ہزا یکسی نسی چانگ تنگ۔