حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 515
462 ایک نسخہ تفسیر صغیر کا ہو۔۔۔تفسیر صغیر کی طرح کے جو نیچے نوٹ والا ہمارا انگریزی ترجمہ اور نوٹ ہیں وہ اپنے گھر میں رکھنا ہے۔۔۔۔۔دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تفسیر کی جو پانچ جلدیں چھپ چکی ہیں وہ اس سال کے اندر اندر ہر گھر میں آ جائیں۔۔۔۔۔۔ایک سال کے اندر اندر ہر گھر میں تفسیر صغیر کا ایک نسخہ اور پانچ جلدیں تفسیر کی ہو جانی چاہئیں"