حصارِ

by Other Authors

Page 28 of 72

حصارِ — Page 28

نر مایا :- اگر تم نے حضرت عثمان کو کسی قسم کا نقصان پہنچایا اور خلافت کے نظام کو پامال کرنے کی کوشش کی تو یا د رکھنا کہ مدینہ کی حفاظت کے لیے جو فرشتے مقرر ہیں وہ مدینہ چھوڑ کر چلے جائیں گے اور وہ تلوار جو اسوقت نیام میں ہے اگر باہر آگئی تو پھر قیامت تک وہ نیام میں نہ جا سکے گی لے (تاریخ الخلفاء)