حصارِ

by Other Authors

Page 35 of 72

حصارِ — Page 35

۴۵ 11 قبولیت دعا کا وسیلہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے دعا کی اہمیت پر متعدد جگہ روشنی ڈالی ہے یہ بھی فرمایا۔قُلْ مَا يَعْبَاءُ بِكُمْ رتي تولا دُعاء کم کہ اگر تم خدا کو نہیں پکا رو گے تو خدا کو بھی تمہاری پرواہ نہیں ہوگی۔حضرت مسیح موعود علیہ السّلام نے فرمایا کہ :۔ر جو شخص دعا کے ساتھ خدا تعالے کی طرف منہ نہیں کرتا وہ ہمیشہ اندھا رہتا ہے اور اندھا مرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو شخص روح کی سچائی سے دعا کرتا ہے وہ ممکن نہیں کہ حقیقی طور پر نامراد رہ سکے یہاں وو ( ايام الصلح م) دوسری جگہ آپ دُعا کی تاثیرات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔اگر مرد سے زندہ ہو سکتے ہیں تو دعاؤں سے۔اگر اسیر رہائی پا سکتے ہیں تو دعاؤں سے اور اگر گندے پاک ہو سکتے ہیں تو دعاؤں سے ناکا (لیکچر سیالکوٹ) دعا اللہ تعالیٰ اور بندے کے درمیان ایک قوت جاذبہ کی حیثیت رکھتی ہے اور اس کا حصول نبوت اور پھر بعد میں خلافت سے وابستہ ہو کر ہی ہو سکتا ہے جس کی طرف آیت کریمہ و ابْتَغُوا النيه الوسيلة اشارہ کر رہی ہے۔اور رسول کے بعد سب سے قومی وسید خلافت راشدہ ہے۔جس نے خلافت کے دامن کو تھام لیا ، جو اس کے در کا غلام ہو گیا وہ قرب خداوندی سے نوازا گیا۔خلافت ہی وہ وسیلہ ہے جو براہ راست انوار الہیہ اور تجلیات خداوندی کو منعکس کر کے قلوب مومنین تک پہنچاتا ہے۔خلیفہ وقت ہی ہے جو ہر مومن کا درو اپنے دل میں محسوس کر کے دعا کے ذریعہ خدا تک پہنچاتا ہے اور پھر وہ دعائیں قبولیت کا شرف پاکر مومنوں کے لیے سکینت اور انہ دیا دایمان کا موجب ہوتی ہیں اور اُدعُونِي اَسْتَجِب رحم کا نشان سر مومن اپنی نظروں