ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 140 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 140

۱۴۰ اے میرے رب اپنے بیٹی اور اپنے محبوب خاتم النبین خیرالمرسلین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کی آل طیبین طا۔بین پر اور آپ کے صحابہ کرام پر جو ملت اور دین - صحابہ پر بہ ملت اور دین کے ستون ہوئے ہیں۔اور اپنے تمام نیک بندوں پر درود اور سلام اور برکات بھیج۔رَبّ۔۔۔۔۔صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ وَ إِمَامٍ المُتَّقِينَ - وَهَبْ لَه مَرَاتِبٌ مَا وَهَبْتَ لِغَيْرِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ - رَبِّ أَعْطِهِ مَا أَرَدْتَ أَنْ تَعْطِيَنِي مِنَ النَّعْمَاءِ ثُمَّ اغْفِرُنِي بِوَجْهِكَ وَأَنْتَ اَرْحَمُ الرَّحَمَاءِ ر اعجاز اسیح - روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۰۰) ترجمہ (اے میرے رب) تمام رسولوں میں سے برگزیدہ اور تمام منیوں کے پیشوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج۔اور آپ کو وہ مراتب بخش۔جو تو نے کسی اور نبی کو نہیں بخشے اے میرے رب جو نعمتیں تو نے مجھے دینے کا ارادہ کیا ہے وہ بھی آپ کو ہی دے۔اور پھر مجھے اپنے وجہ کہ یم کے طفیل بخش دے۔اور تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔اللهُمَّ صَلِّ وَسَلّمْ وَبَارِكْ عَلَيْهِ وَالِهِ بِعَدَدِ هَمِّهِ وَعَمِهِ وَحُزْنِهِ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ وَانْزِلْ عَلَيْهِ انْوَارَ رَحْمَتِكَ إِلَى الْأَبَدِ د بركات الدعا۔روحانی خزائن جلد 4 صفحہ )