ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 141 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 141

۱۴۱ اے اللہ آپ پر اور آپ کی آل پر اس قدر درود اور سلام اور برکات بھیج جس قدر آپ نے اس امت کی خاطر ہم د غم اٹھایا۔اور ابدالاباد تک آپ پر اپنی رحمت کے انوار نازل فرما۔