ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 94 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 94

۹۴ میں تھیں افراد پشتمل ایک پارٹی روانہ کی تاکہ وہ اسیر کو دشمنی سے باز رہنے اور امن کا معاہدہ طے کرنے کے لئے مدینہ ہلائیں۔اسیر نے باہم مشورہ کیا اور مسلمانوں کے ساتھ مدینہ کے لئے اپنے تیس ساتھیوں کے ساتھ روانہ ہوا راستے میں اُس کی نیت خراب ہو گئی۔بچہ ہو سکتا ہے پہلے سے ہی اُس نے کوئی منصوبہ بنایا ہو۔ماں۔جی ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے۔بہر حال انہوں نے تلواریں نکال لیں اگر چہ مسلمان تیار نہیں تھے تاہم جب تلواریں چلیں تو سارے یہودی مارے گئے۔آپ نے یہ حالات سُن کر فرمایا۔وش کر کرو کہ خدا نے تمہیں اس ظالم پارٹی سے سنجات دی » (ابن سعد) یہ شوال سنہ ہجری کا واقعہ ہے۔اسی مہینے ابو سفیان کا مکہ سے بھیجا ہوا کرائے کا ایک قاتل پکڑا گیا ہو آپ پر حملہ کرنے ہی والا تھا۔آپ نے اس کو دیکھ کر اندازہ لگا لیا تھا کہ نیت ٹھیک نہیں ہے۔بعد میں یہ شخص مسلمان ہو گیا (ابن سعد جلد ۲ ص ۶) بچہ۔اب سامنے آکر حملہ کرنے کی بجائے قریش مکہ نے سازشیں شروع کر دیں۔ماں۔دو تھے ہی بد بخت اسی مہینے یعنی شوال ہی میں قبائل شکل اور نرینہ کے آٹھ آدمی مدینے آئے اور جھوٹ جھوٹ مسلمان ہو کہ مدینہ میں گھل مل کر رہنے لگے پھر بیماری کا بہانہ کر کے مدینے کے باہر کھلی جگہ میں جہاں مویشی رکھے جاتے تھے منتقل ہو گئے اور ایک دن موقع پر مویشیوں کے رکھوالے مسلمانوں کو بے حد بیدردی سے تکلیفیں دے دے کر ذبح کر دیا اور مویشی چرا کر بھاگ