ہجرت سے وصال تک — Page 6
میں بھی مکمل نہیں ہو سکتا۔یہ مختصر بیان مزید جاننے کا شوق اور ولولہ ضرور پیدا کرے گا تا کہ ہم بھی اُس ہستی کا اسوہ اپنائیں جس کی اتباع اور محبت خدا تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ارشاد خداوندی ہے۔إن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله د ال عمران : ۳۲) تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کر د ر اس صورت میں) وہ (بھی) تم سے محبت کرے گا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں روحانی مقام و مرتبہ حاصل کرنے والوں میں بلند ترین مرتبہ امام الزماں مہدی معہود اور سیح موعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کو حاصل ہوا۔فرماتے ہیں اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے۔میں چیز کیا ہوں میں فیصلہ یہی ہے میں بڑوں اور بچوں کی خدمت میں درخواست کرتی ہوں کہ ان تینوں کتب سے ضرور استفادہ کر یں۔اس طرح اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے حصول کے اہل بن کر دنیا و آخرت کو سنواریں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔دعا کی غرض سے یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ اس سلسلہ کی پہلی دو کتب محترمہ بشری داؤد صاحبہ مرحومہ سیکرٹری اصلاح دارت دو ضلع کراچی نے