ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 137 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 137

۱۳۷ محفوظ ہیں۔حضرت مسیح موعود نے خدائی ہدایت کے تحت نئے انداز میں سیرت کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔اُن کی کتب سے اقتباسات جمع کر کے علیحدہ بھی شائع ہو گئے ہیں۔پھر حضرت مصلح موعود کی کتب دیبا چه تفسیر القرآن ، رحمۃ للعالمین ، سیرت خیر الرسل، اسوه حسنه اور دنیا کا محسن ہیں۔سیرت حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم " حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد کی تصنیف ہے۔دراصل اسی کتاب پہ زیادہ تر انحصار کر کے آپ کے لئے یہ کتابیں مرتب کی گئی ہیں محترم مولانا غلام باری سیف صاحب کی کتاب "محمد" ہے۔تاریخوں کے لئے میں نے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی عہد نبوی کا قمری شمسی کیلنڈر سے استفادہ کیا ہے۔ان کے علاوہ ابن ہشام، سید سلیمان ندوی اور علامہ شبلی کی مرتب کردہ کتب بھی عمدہ ہیں۔بچہ۔اللہ پاک نہیں حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے راستے اپنی محبت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ہم سے وہ کام کر والے جو آپ کی خوشنودی کا باعث ہوں ہمیں اور ہماری نسلوں کو آپ کے باہرکت دامن سے وابستہ رکھے۔آمين اللهم آمین یا رب العالمين - ہم حضرت اقدس عاشق رسول مرزا غلام احمد قادیانی بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے برکتوں بھر سے انداز میں درود و سلام بھیجنے کی سعادت حاصل