ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 135 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 135

۱۳۵ طيب حياً وميتاً لن يجمع الله عليكَ الْمَوْتتينِ إِلَّا مَوْتَكَ الأولی تو زندہ اور فوت شدہ دونوں حالتوں میں پاک ہے۔خدا تعالیٰ آپ پر سر گنے دو موتیں جمع نہیں کرے گا مگر پہلی موت۔۔۔۔۔پھر آپ نے اصحاب کرام کو مسجدنبوی میں جمع کیا اور جن اتفاق سے اُس دن تمام صحابہ جو زندہ تھے مدینہ میں موجود تھے پس سب کو جمع کر کے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے منبر پر چڑھ کر یہ آیت پڑھی وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولُ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ انَا مِن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ (ال عمران : ۳۵) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صرف نبی نہیں اور پہلے اس سے سب نبی فوت ہو چکے ہیں پس کیا اگر آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم فوت ہو جائیں یا قتل کئے جائیں تو تم لوگ دین کو چھوڑ دو گے براین احمد به حقیر بنجم حاشیه مر۳۴۵، ۳۷۶) كنتَ السَّوادَ بِناظِرِى فَحَمِي عَلَيْكَ النَّاظِرُ من شَاءَ لَعْدَكَ فَلِمتُ فَعَلَيْكَ كُنتُ أحاذِرُ تو میری آنکھ کی پہلی تھا۔تیری موت سے میری آنکھ اندھی ہو گئی اب تیرے بعد کوئی بھی مرتا ر ہے مجھے اس کی پرواہ نہیں۔کیونکہ میں تو تیری ہی موت سے ڈر رہا تھا۔بچہ۔امی میرا دل بہت کر رہا ہے کہ میں آنکھیں بند کر وں تو آپ کو دیکھ سکوں