ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 28 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 28

PA کو کہیں گے تو ہم کو دجائیں گے اور ہم میں سے ایک فرد بھی پیچھے نہیں رہے گا اور آپ ہم کو انشاء اللہ لڑائی میں صابہ پائیں گے اور ہم سے دہ بات دیکھیں گے جو آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈا کرے گی۔" (ابن هشام ، ابن سعد) آپ بے حد خوش ہوئے اور فرمایا اللہ کا نام لے کہ آگے بڑھوا اور خوش ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ کفار کے ان دو گروہوں (یعنی شکر اور قافلہ) میں سے کسی ایک پر وہ ہم کو ضرور غلبہ دے گا اور خدا کی قسم میں گویا اس وقت وہ جگہیں دیکھ رہا ہوں جہاں دشمن کے آدمی قتل ہو ہو کہ گھریں گے۔16۔بچہ۔صحابہ کرام کو کیسے پتہ چلا تھا کہ ان کا سامنا ایک شکر سے ہو گا۔ماں۔صحابہ کرام نے دیکھا کہ مکہ کے کچھ لوگ چشمہ سے پانی بھر رہے ہیں اُن میں سے ایک حبشی غلام کو پکڑ کر پوچھ گچھ کی تو اس نے سب کچھ تبا دیا۔آپ اتنے ذہین تھے کہ تعداد کا اندازہ کرنے کے لئے پوچھا کہ شکر کے لئے روزانہ کتنے اونٹ ذبح ہوتے ہیں اُس نے بتایا دس اونٹ ذبح ہوتے ہیں۔آپ نے صحابہ کرام کی طرف دیکھ کر فرمایا دشمن کی تعداد ایک ہزار معلوم ہوتی ہے۔بچہ۔کیا واقعی دشمن کی تعداد ایک ہزار تھی۔ماں۔جی ہاں ایک ہزار ہی مخفی اور وہ بھی مکہ کے بڑے بڑے خاندانوں کے بہادر جوان جن کے پاس سواری کے لئے سات سو اونٹ اور ایک سو