حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا جواب — Page 8
ماندند و همراه جناب سیح بسیار زنان همراه می گشتندند و مال خود را می خورانیدند و زنان فاحشہ پائها انجناب را بوسیدند و آنجناب مرتا و مریم را دوست میداشتند و خود شراب برائے نوشیدند دیگر کسان عطا ے فرمودند من جناب سیج خود اقرار فرماتے ہیں کہ یحی بیابان میں قیام پذیر تھے۔نہ عورتوں سے میں رکھتے تھے اور نہ شراب پیتے تھے لیکن مسیح خود شراب پیتے تھے۔اور آپ کے ہمراہ کئی عورتیں چلتی پھرتی تھیں اور آپ اُن کی کمائی سے کھاتے تھے اور بدکار عورتیں آپ کے پاؤں کو بوسے دیتی تھیں اور مرتا اور مریم آپ کی دوست تھیں۔آپ خود بھی شراب پیتے تھے اور دوسروں کو بھی دیتے تھے۔(iii) " و نیز وقتیکہ یہودا فرزند سعادت مندرشان از زوجه پسر خود زنا کرد و حامله گشت و فارض را که از آباء واجداد و سلیمان و عیسی علیهما السلام بود (ص) کہ یہ دانے اپنے بیٹے کی بیوی سے زنا کیا۔جس سے وہ حاملہ ہو گئی اور فارض پیدا ہوا جو کہ حضرت سلیمان اور حضرت عیسی کے آباء و اجداد میں سے ہے۔یہ کتاب ایسی باتوں سے بھری ہوئی ہے اور عیسائیوں کو الزامی جواب دینے کی غرض سے مرتب کی گئی۔اس کتاب کے حاشیہ پر اہلسنت والجماعت کے جید عالم مولوی آل حسن صاحب نے کتاب استفسار لکھی جس میں وہ نہ تمطرانہ ہیں :۔( i " اور ڈرسے گریبان میں سر ڈال کر دیکھو کہ معاذ اللہ حضرت عیسی کے نسب نامہ مادری میں دو جگہ تم آپ ہی زنا ثابت کرتے ہو" ( یعنی تا بار اور اور یا۔) (ص)