حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ — Page 34
دوسری فصل شہید مرحوم کے چشمد ید واقعات (حصہ اوّل) (از: سید احمد نور کا بلٹی) وو حضرت سید نافضل عمر کا ارشاد سید احمد نور صاحب نے حضرت مولوی عبداللطیف مرحوم کے حالات لکھے ہیں جس سے احمدیت پر ایمان میں ترقی ہوتی ہے اور یہ ایسی کتاب ہے کہ چاہئے کہ اس کو ہر شخص پڑھے اور اپنے ایمان میں ترقی کرے۔“ 34