حضرت رسول کریم ؐ اور بچے — Page 1
احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے) رسولِ حضرت رسول کریم ہی ہے اور بچے - حضرت رسول کریم علی دو جہانوں کے لئے رحمت و شفقت - شفقت شاہ دو جہاں اور باغ اسلام کے ننھے پھول - حضرت محمد مصطفے ﷺ کے زمانے کے مسلمان بچوں کے سنہری کارنامے گلشن اسلام کی منھی کلیوں پر خصوصی شفقت والدین کی تربیت و اصلاح کے لئے زریں ہدایات بچے کی پیدائش اور ابتدائی تربیت پر ارشادات ل - والدین پر بچوں کے حقوق - بچوں پر والدین کے حقوق - نوزائیدہ کے کان میں اذان و اقامت کی فلاسفی درخواست دعا و ہدیہ تشکر قارئین کرام کی خدمت عالیہ میں محترمہ بیگم و محترم بابو اللہ داد خان صاحب کے درجات کی بلندی کے لئے دُعا کی درخواست ہے جن کی اولاد نے اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ کے طور پر اس کتاب کا سارا خرچ ادا کیا اس کارِ خیر کے لئے شعبہ پیش کرتا ہے اور احباب سے دُعا کی درخواست کرتا ہے کہ خدا تعالیٰ ان کو نسلاً بعد نسل مقبول خدمت دین کی توفیق عطا فرماتا چلا جائے۔آمین