حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓ — Page 12
سعادتیں 20 20 پرائیویٹ سیکرٹری 21 پیر صاحب کو اللہ کے فضل سے یہ سعادت بھی حاصل ہے کہ قادیان کا نام قادیان دارالامان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے پیر صاحب کے مشورہ سے رکھا۔اور اسی طرح حضرت صاحبزادہ صاحب کافی عرصہ تک حضور اقدس علیہ السلام کے ساتھ پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ان خدمات میں خطوط لکھنا اور ان کو روانہ کرنا ، کتب کے جب جماعت احمد یہ میں شامل ہونے والوں کے لئے کوئی خاص نام نہ تھا اور مردم شماری کے لئے سلسلہ میں ہر قسم کا اہتمام کرنا فہرست ور جسر مبائعین و نو مبائعین تیار کرنا وغیرہ شامل تھے۔لوگوں کے کئی خطوط آرہے تھے کہ ہم اپنے آپ کو کیا لکھوائیں ؟ اس پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے رفقاء سے مشورہ لیا تو حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی نے احمدی نام کی تجویز دی۔جس کو حضور علیہ السلام نے از راہ شفقت منظور فرمالیا۔خدمات قلمی خدمات حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے مبعوث ہونے کے بعد ایک دفعہ پھر روحانی جہاد کا آغاز ہوا اور یہ قلم کا جہا تھا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جا بجا اپنے خطابات اور وعظوں میں حضرت پیر صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت سے ہی اپنی زندگی کو سلسلہ کی اپنے رفقاء کو اس طرف توجہ دلائی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اس بات پر لبیک کہتے ہوئے خدمات کے لئے گویا وقف کر رکھا تھا۔آپ کسی بھی خدمت کے لئے ہر وقت تیار رہتے تھے۔حضرت صاحبزادہ صاحب نے بھی اعلائے کلمتہ اللہ اور مخالفین کے رد میں کتب لکھیں اور اس آپ کی ساری زندگی دراصل سلسلہ کی خدمات میں گزرگئی۔یہاں تک کہ زندگی کے آخری ایام میدان میں بھی پیچھے نہ رہے۔آپ نے مختلف عناوین پر کم و بیش 9 کتب تحریر فرمائیں۔میں بڑھاپے اور ضعف کی حالت میں بھی، جبکہ آپ کسی سے ہاتھ بھی نہ ملا سکتے تھے مبادا کوئی ذرا خلافت کی کامل اطاعت اور فرمانبرداری سا بھی دبا لے اور درد ہو۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام آپ کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی تصنیف مبارک حضرت پیر صاحب نے نہ صرف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں ہی کامل ازالہ اوہام میں فرماتے ہیں: فرمانبرداری اور سچی اطاعت کا نمونہ دکھایا بلکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد بھی ھی فی اللہ صاحبزادہ سراج الحق صاحب ابواللمعان محمد سراج الحق جمالی نعمانی ابن شاہ آپ علیہ السلام کے خلفاء سے تاحیات کامل فرمانبرداری اور کچی اطاعت کے رشتہ سے منسلک حبیب الرحمن ساکن سرساوه ضلع سہارنپور از اولا د قطب الاقطاب شیخ جمال الدین احمد ہانسوی رہے۔اور اپنی زندگی کے آخری ایام تک خدمت دین میں ہمہ تن مصروف رہے۔اکابر خلصین میں سے ہیں۔صاف باطن، یک رنگ اور للہی کاموں میں جوش رکھنے والے اور اعلائے کلمہ حق کے لئے بدل و جان ساعی وسرگرم ہیں۔“ حضرت خلیفہ ایح الاول کے ساتھ (روحانی خزائن جلد 3 ازالہ اوہام صفحہ 534) حضرت خلیفہ امسح الاول کا حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ بہت محبت اور شفقت کا