حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 14
25 24 ہندوستان میں درج فرمایا ہے۔دعا کا ایک عجیب کرشمہ (لطائف صادق صفحہ 62) صاحب نے اس کا ذکر قادیان آ کر حضرت اقدس سے کیا۔حضرت نے فرمایا ”وہاں اور حضرت صاحب کو دکھا ئیں۔چنانچہ اس کتاب کا حوالہ حضور نے اپنی کتاب "مسیح سے وہ کتاب لے آئیں۔“ جب مفتی صاحب لائبریری میں گئے تو اس کتاب کا نام بھول گئے۔ہر چند تلاش کیا مگر کتاب نہ ملی۔جب تک نام معلوم نہ ہو کتاب کس طرح مل سکتی تھی۔لائبریہ بین نے بھی عذر کر دیا۔ناچار واپس آ کر حضرت صاحب سے صورت معاملہ بیان کر دی۔اس واقعہ کے ایک ہفتہ کے بعد حضرت صاحب نے فرمایا کہ مفتی صاحب آپ پھر جائیے۔اب کے وہ کتاب آپ کومل جائے گی۔حضرت مفتی صاحب نے سنایا کہ ”جب میں ہندوستان سے انگلینڈ کے لئے روانہ ہوا تو پاسپورٹ کی رو سے راستہ میں فرانس نہیں اتر سکتا تھا لیکن میرا بڑا دل چاہتا مفتی صاحب نے حکم کی تعمیل تو کی۔مگر حیران تھے کہ جب نام ہی یاد نہیں تو تھا کہ فرانس میں اتروں۔اس کا ذکر میں نے افسر جہاز سے کیا۔اس نے کہا تم فرانس کتاب کو کس طرح اور کہاں تلاش کروں۔میں صرف اس صورت میں اتر سکتے ہو جب تمہارے پاس اتنا خرچ ہو۔جب میں نے خیر اسی فکر میں مفتی صاحب لائبریری پہنچے۔اس وقت اتفاق سے لائبریرین اپنے سرمایہ کو دیکھا تو معلوم ہوا کہ جس قدر کپتان کہتا ہے کہ خرچ ہوگا۔میرے پاس ضرورتا ایک آدھ منٹ کے لئے باہر چلا گیا۔اس کی میز پر ایک کتاب پڑی ہوئی تھی۔اس سے دو پونڈ کم تھے۔میں نے سوچا کسی سے یہ رقم قرض لے لوں۔مگر جہاز میں میرا مفتی صاحب نے بغیر کسی خیال کے ویسے ہی اسے اٹھالیا۔کھولا تو مطلوبہ کتاب تھی۔کوئی بھی شناسا نہ تھا۔کس سے لیتا۔آخر جب بالکل مایوس ہو گیا تو میں نے دعا کی کہ اس خدائی تصرف کو دیکھ کر مفتی صاحب حیران رہ گئے۔لائبریرین آیا تو مفتی اے زمین اور آسمان کے مالک ! اے خشکی اور تری کے خالق ! تو ہر چیز پر قادر ہے اور صاحب نے یہ عجیب و غریب واقعہ اس سے بیان کیا کہ حضرت صاحب نے فرمایا تھا تجھے ہر قسم کی قدرت اور طاقت حاصل ہے۔تو جانتا ہے کہ مجھے اس وقت دو پونڈ کی "جاؤ کتاب مل جائے گی اور غیر متوقع طور پر کتاب فورا مل گئی۔ضروت ہے پس تو مجھے یہ دو پونڈ دیدے۔خواہ آسمان سے گرایا سمندر سے نکال مگر لائبرمرین نے کہا کہ جناب اگر آپ کچھ دیر پہلے آتے تب بھی آپ کو یہ کتاب دے ضرور۔میں نے بہت ہی الحاح اور زاری کے ساتھ خدا سے دعا مانگی اور دعامانگنے نہ ملتی کیونکہ ابھی ابھی باہر سے آئی تھی۔اور اگر ذرا بھی دیر کے بعد آتے تب بھی یہ کے بعد مجھے پختہ یقین ہو گیا کہ مجھے دو پونڈ ضرور مل جائیں گے۔مگر میری یہ سمجھ میں نہ کتاب آپ کو نہ ملتی کیونکہ میں اسے فوراً اس کی جگہ رکھوادیتا۔اب اسے لے جائیں آتا تھا کہ بالکل اجنبی جگہ اور بالکل اجنبی آدمیوں میں یہ دو ہو نا کس طرح ملیں گے ؟