حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 10
17 16 امریکہ میں داخلہ میں رکاوٹ عزم صمیم کے آگے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جاتے ہیں اور طوفان اپنا منہ موڑ کر واپس چلے جاتے ہیں۔ان متوالوں کے ارادے اور حوصلے دریاؤں کو چیر ڈالتے ہیں اور پہاڑوں جب حضرت مفتی صاحب امریکہ کے ساحل پر جہاز سے اترے تو افسران محکمہ کو کاٹنے پر کمر ہمت کس لیتے ہیں۔چنانچہ مفتی صاحب نے یہ فیصلہ نامنظور کر کے ان امیگریشن نے آپ کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ان کے دل برداشت نہ کے بڑے افسروں کے پاس محکمہ سیکرٹریٹ میں جو واشنگٹن میں تھا داخلہ کی اپیل کی۔کر سکے کہ ایک (مؤمن) مشنری ان کے ملک میں ( دین حق ) کی ( دعوت الی اللہ ) خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو نرم کیا اور انہوں نے مفتی صاحب کے امریکہ میں داخلہ کی اپیل منظور کر لی لیکن ساتھ یہ حکم دیا کہ جب تک فیصلہ نہ ہو جائے شہر میں آنے کی جب مفتی صاحب کے آقا سید نا محمود نے سنا کہ ان کے غلام کو امریکہ داخلہ سے اجازت نہیں ہے اور ساحل سمندر پر ایک مکان میں الگ رہنے کی ہدایت کی۔دوماہ کرے اور عیسائیوں کو ( مؤمن ) بنائے۔روکا جارہا ہے تو آپ نے سیالکوٹ میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا: ”امریکہ کے پاس جہاز ہیں۔وہ سمجھتا ہے کہ یورپ کی طاقتیں اس بعد بہت سی تکالیف اٹھانے کے بعد آخر آپ کو اجازت مل گئی اور آپ نیو یارک میں چلے گئے اور آخر کار خدا کا شیر اپنے آقا کی پیشگوئی کے مطابق کہ ”مجھے خدا تعالیٰ نے بتا سے ڈرتی ہیں۔پھر اس کو اپنی فوجوں پر ناز ہے۔مگر باوجود اپنے ان دیا ہے کہ مفتی صاحب امریکہ میں ضرور داخل ہوں گے امریکہ میں داخل ہوا۔سامانوں کے وہ ہمیں داخلہ سے نہیں روک سکتا۔ہم امریکہ میں داخل ہوں گے۔اور ضرور داخل ہو نگے مجھے خدا تعالیٰ نے بتا دیا تھا کہ مفتی صاحب امریکہ میں ضرور داخل ہوں گے۔“ 66 (الفضل 18 دسمبر 1923ء) ادھر آقا نے یہ اعلان کیا تو اُدھر غلام نے ساحل امریکہ پر بیٹھے ہوئے افسران محکمہ امیگریشن کے فیصلہ کا انکار کر دیا اور کہہ دیا کہ میں اب واپس نہیں جاؤں گا۔حضرت مفتی صاحب تو خدا تعالیٰ کے شیر تھے جو امریکہ کو فتح کرنے کی بنیادی اینٹ رکھنے گئے تھے۔خدا کے شیر کسی کے آگے جھکا نہیں کرتے۔ان دیوانوں کے حضرت مفتی صاحب نے پہلے نیو یارک میں رہائش اختیار کی لیکن بعد میں چند وجوہات کی بناء پر آپ نے نیو یارک کی بجائے شکا گوکوامریکہ کا جماعتی مرکز بنایا۔Look Jesus Christ ایک دفعہ آپ شکاگو کے بازار سے گذر رہے تھے کہ ایک عمارت سے ایک لڑکی کی آواز آئی اس نے اپنی ماں کو مخاطب کر کے نہایت خوشی سے پکارا۔Look! Look! Mother, Jesus Christ has come! یعنی ماں دیکھو، دیکھو کہ یسوع مسیح آگئے ہیں۔