حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 210
حضرت مفتی محمد صادق علی اللہ تعالیٰ عنہ چونکہ 210 ا ایک ملک راہیں کے بندوں تر 1 - یہ ایک ایسے ملک سے آیا ہے جو اُن ملکوں میں شمار نہیں جن کے باشندوں کو اس ملک میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔2۔اس کے پاس گزارے کے لئے روپیہ نہیں ہے۔3- یہ مہذب لباس میں ملبوس نہیں۔4۔اس کے ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں زخموں کے نشان ہیں۔5- یہ حفاظت ملک کے لئے لڑنے کے خلاف ہے۔6۔یہ جب ضرورت پڑے شراب بنانا جائز خیال کرتا ہے۔7۔اس کے پاس اپنی سندات نہیں ہیں جن سے ثابت ہو کہ یہ ذمہ دار واعظ ہے۔8۔یہ موسیٰ کے قانون پر عمل کرنے پر مستعد ہے جو کہ تعدد ازواج کی اجازت دیتا ہے لیکن فیصلہ کے خلاف واشنگٹن آفس میں اپیل کر سکتا ہے۔حضرت مسیح: میں کوئی اپیل پیش نہیں کرنا چاہتا کیونکہ میرے جیسے آدمی کو داخل ہونے کی اجازت نہ دینا برائی در برائی کا مقابلہ کرنا میرے اصولوں کے خلاف ہے۔پس میں اپنے پاؤں کی گرد جھاڑتا ہوں اور دل پسند ملک ہندوستان میں واپس جاتا ہوں۔پادریوں سے دلچسپ گفتگو ( الفضل 25 مئی 1922 ء ص 1,2 ) 1921 ء کے وسط میں آپ نے Fort Bremen Wayne Toledo شکاگو کا دورہ کیا جس میں حسب معمول تقاریر اور انٹرویوز کا موقع ملا۔ایک عیسائی پادری نے جورومن کیتھولک تھا، اثنائے گفتگو ایک عجیب سا نکتہ اٹھایا۔کہنے لگے کہ مسیح علیالسلام نے پطرس کو اپنے چرچ کا بنیادی پتھر قرار دیا ہے۔پس پطرس مسیح کا جانشین ہوا اور پوپ