حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 106 of 300

حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 106

حضرت مفتی محمد صادق علی اللہ تعالیٰ عنہ ذکر حبیب ص 239 240 پر چند الہامات اس طرح درج ہے: 1900 ء فرمایا: تھوڑی سی غنودگی کے ساتھ الہام ہوا: ا اللہ ہمارا بھائی اس دنیا سے چل دیا۔“ مصداق ذہن میں نہیں آیا اللہ تعالیٰ عزا پرسی کرتا ہے اور اظہار ہمدردی کرتا ہے۔5 جون 1900ء: عند ذالك اوشك الرّدَى إِنَّ الله عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (ایسے وقت میں موت قریب ہو جاتی ہے یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے) 7 جون 1900ء: إنا كذلك تجزى المحسنين 106 ( جو ہماری طرف آتے ہیں ہم ان کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں ) تذکرہ ص780‘ ذکر حبیب ص 239)