حضرت مرزا ناصر احمد — Page 79
وفات حضرت سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ ر دسمبر شاہ کو حضور کو اپنی حرم کی اندوہناک وفات کا صدمہ برداشت کرنا پڑا۔انسانی فطرت ساتھی کے سہارے کی محتاج ہے۔ایک روز آپ نے مجھ سے فرمایا کہ : جب حضرت اماں جان اور امی جان (حضرت ام ناصر صاحبہ ، کی وفات ہوئی تو منصورہ بیگم میرے ساتھ تھیں لیکن جب ان کی وفات ہوئی تو میرے ساتھ کوئی نہ تھا کہ اس عظیم صدمہ کے موقعہ پر بھی آپ نے اپنے رب کی رضا پر سرتسلیم خم کیا۔اور کمال حوصلہ سے اس صدمہ کو برداشت کیا۔عت ثانی حضور نے اپنی حرم کی وفات کے بعد خالصتا دینی اغراض کے لئے اللہ تعالیٰ کے حکم کے تحت نکاح ثانی کرنے کا ارادہ فرمایا۔اس سلسلہ میں آپ نے چالیس روزہ دعائیں کیں جو کہ ۲۵ فروری شار تاه را پریل شاہ جاری رہیں۔جماعت کے تین بزرگ افراد سے بھی آپ نے سات روز تک دعائیں کر کے استخارہ کرنے کے لئے فرمایا۔ہ را پریل شاعر کی شام کو آپ نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اذن پا کر شادی کا پیغام تحریر فرمایا اور اسے 4 اپریل کے شروع ہو جانے کے بعد کھولنے کے لئے ارشاد فرمایا۔۱ را پریل کو ہماری شادی ہوئی اور ۱۲ راپریل کو