حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 70 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 70

سلسلہ احمدیہ کو یہ الہام ہوا کہ : - و تزلزل در ایوان کسری فتاد دیدر ۱۹ جنوری شده ) شاہ ایران کے محل میں تزلزل کی یہ پیشگوئی ۱۲ جنوری شکار کو شاہ ایران کی حکومت کا تختہ الٹ جانے اور ایران کے مذہبی رہنما روح اللہ خمینی کے بر سر اقتدار آنے کی صورت میں حضور کے عہدِ مبارک میں پوری ہوئی۔- بادشاہوں کا اظہار عقیدتے حضرت مسیح موعود کے الہام : - وہ وقت آتا ہے بلکہ قریب ہے کہ خدا بادشاہوں اور امیروں کے دلوں میں تیری محبت ڈالے گا " داشتهار ۲۰ فروری انشاه کے مطابق شراء میں حضور کے دورہ افریقہ کے دوران کئی سر سیمایان سربراہان مملکت نے شرف ملاقات حاصل کیا جو ان کی عقیدت و محبت کا بڑا واضح ثبوت ہے۔۹ - اشاعت دین حق کے جدید ذرائع اني انا الرَّحْمَنُ سَاجْعَلُ لَكَ سَهُولَةً فِي