حضرت مرزا ناصر احمد — Page 69
40 ثالثہ کے دور میں ملا۔حضور کا تعلیمی منصوبہ بھی احمدی طلباء کو علم ومعرفت عطا کرنے کا موجب بنا۔لا اله الا اللہ کا ورد خلافت ثالثہ کی حقانیت کا ایک نہایت تابناک نشان آپ کا یہ اعلان ہے کہ چودھویں صدی کا الوداع اور پندرھویں صدی کا استقبال لا إله إِلَّا اللہ کے ورد سے ہونا چاہیے۔حضرت مسیح موعود کی مارچ ء میں الہام ہوا کہ :۔لا إله إلا الله - فَاكْتُبُ وَلْيُطْبَعُ وَلْيُرْسَلُ في الأرض" ابراہین احمدیہ حصہ سوم ۲۳ حاشیه در حاشیه) ترجمہ: - لا إله إلا اللہ کو کھو اور اسے چھپوایا جائے اور تمام دنیا س بھیجا جائے۔نشاء میں آپ نے ایک کشفی نظارے کے بعد جماعت کو کثرت سے ALLEN ATLANTA TA اللہ کا ورد کرنے کی تلقین فرمائی۔جگہ جگہ یہ کلمہ سکھا گیا۔ستارہ احمدیت کے وسط میں بھی لا الہ الا اللہ درج ہے۔انقلاب ایران ۱۵ر جنوری عشاء کو حضرت مسیح موعود بانی 4