حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 66 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 66

۶۴ انتہائی کسمپرسی کے اس زمانہ میں جبکہ مالی تنگی نے اس ڈیا کو صرف اس برنگ میں پورا ہونے دیا کہ ” الدار" میں تین چھپر کھڑے کر دیئے گئے۔مگر حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی زندگی میں بویا گیا یہ بیج آپکے خلفاء کے عہد میں ایک خوبصورت باغ کی صورت اختیار کر گیا۔1ء میں حضور کو بھی خدا تعالٰی نے وسیم مكانك کی ہدایت فرمائی۔شاہ کے حالات میں جماعت کو مستقبل کی خوشخبری دینے والی اس پیش گوئی کے پورا ہونے کا ثبوت ده عالیشان عمارات ہیں جو دور خلافت ثالثہ میں ریوہ کے علاوہ ممالک بیرون میں تعمیر کی گئیں۔اور زبان حال سے اس پیشگوئی کے بین الاقوامی سطح پر پوری آب و تاب سے پورا ہونے کا اعلان کر رہی ہیں۔• ۵۔علم و معرفت میں کمال مارچ مسلمہ میں حضرت مسیح موعود نے ایک حیرت انگیز پیش گوئی فرمائی جو تجلیات الہیہ کے مال پر اس طرح درج ہے : میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم و معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور سے اور اپنے دلائی اور نشانوں کی رو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔مکرم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو نوبل انعام ملا۔آپ دین حق پر قائم پہلے سائنسدان ہیں جنہیں یہ انعام ملا۔نوبل پرائز کا یہ عالمی اعز انسان کو شاء میں خلافت حص