حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 51 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 51

۴۹ 3 زائد تھا۔اس منصوبے کے تحت اللہ تعالیٰ کے فضل سے جو دوسیع کام بڑی تیزی سے ہو رہا ہے اس کا تفصیلی ذکر ممکن نہیں۔مختصر یہ کہ اس کے تحت کئی ممالکب میں نئے مراکہ اور بیوت الحمد کا قیام ہے۔بیت بشارت جو کہ پید رو آباد سپین میں بنائی گئی اس منصوبے کا اہم شہریں ثمر ہے۔اس کا سنگ بنیاد حضرت خلیفتہ اسیح الثالث نے اور اکتوبر نشاء کو رکھا اور اس کا افتتاح حضر خلیفتہ مسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے دس ستمبر شاہ کو فرمایا۔قرآن کریم کے مختلف نہ بانوں میں تراجم شائع ہو رہے ہیں اور سٹریچر کا انگریزی و دیگر زبانوں میں ترجمہ کیا جارہا ہے اور ساتھ کے ساتھ کتب شائعے ہو رہی ہیں۔جماعت کے قیام پر سو سال پورے ہونے پر یعنی ۲۳ مارچ شہء کو صد سالہ جوبلی کا جشن منانے کا پروگرام بھی اسی منصوبہ کا حصہ ہے اور جماعت کا یہ اظہار تشکر اس سال کے آخر تک جاری رہے گا۔اللہ تعالیٰ کی حمد کے ترانے گاتے ہوئے جماعت نئی صدی میں داخل ہو گی۔اس صدی میں بھر لوپر ردھانی شان کے ساتھ داخل ہونے کے لئے آپ نے بار بار اپنے خطبات اور تقاریر میں اس کی عملی تیاری کی طرف توجہ دلائی اور جماعت کو اپنی تربیت کرنے کی طرف متوجہ فرمایا۔احمدی عورتوں کے لئے ایک مرتبہ مجھے بھی آپ نے یہی پیغام دیا کہ ر عورتوں سے کہنا کہ غلبہ دین کی صدی کی تیاری کے لئے وہ اپنی