حضرت مرزا ناصر احمد — Page 40
۴۰ کے نوجوانوں کے لئے 100 مرتبہ ، سے ۱۵ سال کے بچوں کے لئے ۳۳۔مرتبہ اور اس سے کم عمر کے لئے ۳ مرتبہ ورد کر نیکی تلقین فرمائی۔۱۱- تحریک استغفار -11 ر میں ہی آپ نے جماعت پر غلبہ اسلام کی عظیم ذمہ داری سے عہدہ براً ہونے کے لئے اور اس راہ میں حائل بشری کمزوریوں کو ڈھا نچلنے کیلئے کثرت سے استغفار کرنے کی تحریک فرمائی۔۱۲۔سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات یاد کرنے کی تحریک کے 1919ء میں اپنے اپنے دل میں شدت سے پیدا ہونے والی اہلی تحریک کی بنا پر سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات کو حفظ کرنے اور معنی و تفسیر سکھتے کی تحریک فرمائی۔۱۳ - خاص دعاؤں کی تحریک اء میں آپ نے جماعت اور دنیا کو پیش آنیوالے حالات کو بھانپتے ہوئے جماعت کو کثرت سے رب كُلُّ شَيْءٍ خَادِمُكَ رَبّ فَاحْفَظْنَا وَانْصُرْنَا وَارْحَمْنَا اور رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرَ ال ثَبِّتْ أَقْدَامَنَا