حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 177 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 177

149 اپنے ساتھ گزر سے ہوٹے تھوڑے سے عرصہ کی رفاقت سے وابستہ بہت سی یادوں میں سے کچھ کو سپرد قلم کر دیا ہے۔جو آپ کی سیرت کے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔یہ ہستیاں ایسی تو نہیں ہوتیں کہ ہمارے جیسے عام انسان ان کی حسین سیرت کے سارے پہلوؤں کو دیکھ سکیں سمجھ سکیں اور پھر بیان کر سکیں۔اپنی اپنی توفیق کے مطابق جس کو جتنی توفیق ملتی ہے بیان کر دیتا ہے۔سو ایک معمولی سی کوشش میں نے بھی کی ہے لیکن دل میں ایک بے چینی بھی ہے کہ ابھی تو آپ کی سیرت کے متعلق میں نے کچھ بھی نہیں لکھا نہ