حضرت مرزا ناصر احمد — Page 15
۱۵ اپنے سامنے بازو باندھنے کے لئے پھٹیاں تیار کر دائیں اور پھر بغیر بے ہوش کئے کھینچ کر بازو کو درست کہ کے باندھا۔فرمایا میں نے وہ ساری تکلیف خاموشی سے برداشت کی اور اس کا کوئی اظہار نہ ہونے دیا۔- حضور کی WILL POWER وقوت ارادی) بچپن سے ہی بہت مضبوط تھی اور آپ نے اپنی کوشش سے اسے بہت زیادہ ترقی دی ہوئی تھی۔اپنی قوت برداشت کا ایک اور واقعہ بھی مجھے بتایا کہ چند سال قبل دور خلافت میں جب آپ کو گردے اور پیشاب میں رکاوٹ کی تکلیف محسوس ہوئی تو انگلستان میں ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ آپ IVP ٹیسٹ بھی کیا۔بعض دفعہ اس کے ٹیکے سے کو PROSTATE INTRAVENOUS PYLOGRAPHY کی تکلیف ہے۔انہوں نے آپ کا (توصل) REACTION ہو جاتا ہے اور دبے ہوشی ) SHOCK کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔حضور کو بھی ایسی ہی تکلیف ہو گئی۔اپنی اس تکلیف کو بیان کرتے ہوئے آپ نے فرمایا : - لیکن میں نے اپنی (قوت ارادی) WILL POWER سے اپنے اوپر قابو پایا اور تکلیف کو برداشت کیا۔حصول تعلیم ابتدائی تعلیم :- اپنے جن پیارے بندوں سے اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی خدمت کا کام لینا ہوتا ہے شروع سے ہی وہ ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام بھی خود ہی فرماتا ہے۔حضرت