حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 135 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 135

حضرت خلیفتہ المسیح الثالث کسر صلیب کانفرنس کے لئے بیت فضل لندن میں تشریف لارہے ہیں (۱۹۷۸ء) حضرت خلیفتہ المسیح الثالث ہیمبرگ میں پریس کانفرنس کے موقع پر ایک جرنلسٹ سے گفتگو فرمارہے ہیں۔حضرت خلیفتہ المسیح الثالث ” کسر صلیب کانفرنس سے خطاب فرمارہے ہیں