حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 11 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 11

11 بچپن اور تربیت آپ کی تربیت حضرت امان جان سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کی مبارک گود میں ہوئی۔ایک تو وہ عالی مقام جو اللہ تعالیٰ نے حضرت اماں جان کو عطا فرمایا۔اور دوسرا تربیت اولاد کا وہ بے پناہ ملکہ جو آپ نے اپنی ذاتی قابلیت اور حضرت مسیح موعود کی صحبت میں رہ کر پایا، ان وجوہات کی بناء پر حضرت خلیفہ ایسے الثالث بھی اپنی اس خوش بختی پر نا نہ فرما تھے کہ ان کی تربیت حضرت اماں جان نے فرمائی لطف و سرور کے احساس میں ڈوب کہ فرمایا کرتے :- "میری تربیت تو اماں جان نے کی تھی نا ! " اور اس بے مثال تربیت کی بہت سی یادوں کا وقتاً فوقتاً آپ اپنی تقاریہ میں بھی ذکر فرماتے رہے۔آپ کے بچپن کے بہت سے واقعات میں سے صرف ایک واقعہ جب سے حضور کی فطری سعادت پر بھر پوپر روشنی پڑتی ہے حضور ہی کے الفاظ میں تحریر ہے۔آپ فرماتے ہیں :۔میرے بچپن کا ایک واقعہ ہے میں بہت چھوٹا تھا اس وقت۔لیکن ابھی تک وہ واقعہ مجھے پیار الگتا ہے۔میں بہت اقصیٰ میں عشاء کی نمازہ کے لئے جایا کرتا تھا کیونکہ عشاء کی نما ز ہیت مبارک میں بہت دیر سے ہوتی تھی اور میں مدرسہ احمدیہ میں نیا نیا داخل ہوا تھا۔پڑھائی کی طرف توجہ دینے اور نیند پوری لینے کی خاطر حضرت اماں جان مجھے فرماتی تھیں