حضرت مرزا ناصر احمد — Page 64
۹۲ خلافت ثالثہ کے دوران پوری ہونیوالی پیشگوئیاں حضرت مسیح موعود کی متعددپیش گوئیاں آپ کے بابرکت اور خلافت میں پوری ہوئیں۔ان میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں :- ا۔بادشاہوں کا برکت حاصل کرنا - یہ عظیم الشان پیشگوئی حضور کے عہد مبارک میں جماعت احمد یہ گھیا کے پریذیڈنٹ الحاج الف۔ایم سنگھاٹے (جو اس وقت اپنے ملک کے گورنر جنرل تھے) کے حضرت مسیح موعود کے مقدس کپڑوں سے برکت حاصل کرنے پر پوری ہوئی۔۲۔تعمیر کعبہ کے مقاصد اور ان کا فلسفہ 1996 ۶۳۵ ۱۹۶۷ء میں بیت اللہ کی تعمیر کے وہ عظیم الشان مقاصد اور ان کے فلسفہ پر روشنی ڈال کر حضرت مسیح موعود کے الہام مندرجہ ازالہ اوہام شد جو شخص کعبہ کی بنیاد کو ایک حکمت الہی کا مسئلہ سمجھتا ہے وہ بڑا عقلمند ہے کیونکہ اس کو اسرار ملکوتی سے حصہ ہے۔ایک اولو العزم پیدا ہوگا لیا کے پورا کرنے کا اعزاز جس ہستی کو حاصل ہوا وہ نافلہ موعود حضرت