حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 174 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 174

144 وفات کے بعد ایک روزہ مجھ سے فرمایا :- " مجھے بھائی جان سے غلامانہ عشق تھا“ حضرت خلیفہ اسیح الثالث کا حضرت مصلح موعود سے گہری محبت کی عکاسی کرتا ہوا ایک واقعہ جو آپ نے خود مجھ سے بیان فرمایا۔بیان کرتی ہوں۔دیں شاید یہ واقعہ نہ لکھتی لیکن اس کی گہرائی میں جائیں تو حضور کی حضرت مصلح موعود سے ایسی گہری لیے لوث محبت کی جھلک ملتی ہے جو عام محبتوں سے بہت بڑھ کر ہے اور محبت کی آخری قسم جس میں انسان محبوب کی خاطر اپنی ذات کو قطعا فراموش کر دیتا ہے وہ اس میں نظر آتی ہے۔آپ نے بتایا کہ ایک مرتبہ جب آپ خدام الاحمدیہ میں کام کر تے تھے آپ کی ایک والدہ نے آپ کے کام سے متعلق کسی معاملے کی حضرت مصلح موعود سے شکایت کہ دی جو غلطی فہمی پر مبنی تھی، حضرت مصلح موعود آپ سے بہت سخت ناراض ہوئے۔آپ کہتے ہیں کہ میں نے خاموشی سے وہ ساری ڈانٹ اور ناراضگی بیمه داشت کرلی اور تردید نہ کی۔صرف اس خیال سے کہ حضرت مصلح موعود کو تکلیفت نہ پہنچے۔آپ کے جو ساتھی تھے ان کو بھی آپ نے خود ہی تسلی تشفی دے دی۔قبولیت دعا بنی نوع انسان کے دکھوں کا درد اپنے سینے میں محسوس کرتے ہوئے آپ نے اپنے رب کے حضور ایک التجا کی۔آپ نے فرمایا : - یکس نے آپ کی تسکین قلب کے لئے ، آپ کے بار کو ہلکا کرنے