حضرت مولوی شیر علی ؓ — Page iii
عرض ناشر نونہالان احمدیت کی تربیت اور ان کو آسان فہم انداز میں تاریخ احمدیت سے واقفیت کرانے کے لئے مجلس خدام الاحمدیہ نے بزرگانِ ملت کے مختصر حالات زندگی مرتب کئے ہیں۔سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت و منظوری سے نظارت نشر واشاعت پہلی بار کتاب ”حضرت مولوی شیر علی صاحب کو حد یہ قارئین کرنے کی توفیق پارہی ہے۔اللہ تعالیٰ احباب جماعت کو اس کتاب سے استفادہ کی توفیق ،، عطا فرمائے۔آمین ناظر نشر واشاعت قادیان