حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل — Page 87
حضرت مسیح علیہ السلام کا دعوئی از روئے قرآن و انجیل قرآن کریم اور ا نا جیل میں آپ کے حالات جوانی اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے: وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِى الْمَهْدِ وَكَهْلاً وَّمِنَ الصَّلِحِيْنَ۔87 (سورة ال عمران آیت ۴۷) ما قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِ سده لا هَبَ لَكِ غُلَمًا زَكِيَّاه (سورة مريم: آیت ۲۰) فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ ، قَالُوْا يَمَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيَّاه يأُخْتَ هَرُوْنَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيًّا ه فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ ، قَالُوْا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيَّاهِ قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللهِ النِيَ الْكِتَبَ وَجَعَلَنِي نَبِيَّاهِ وَجَعَلَنِي مُبْرَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ ، وَ أَوْطَنِى بِالصَّلوةِ وَالزَّكُوةِ مَادُمْتُ حَيَّاهِ وَبَرَّا بِوَالِدَتِيْ ط قف وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيَّاه (سورة مريم: آیات ۲۸ تا ۳۳) إِذْ قَالَتِ الْمَلَئِكَةُ يَمَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ ، صلى اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَجِيْهَا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ (سورة ال عمران آیت (۴۶ وَمِنَ الْمُقَرَّبِينَه قرآن کریم کی مندرجہ بالا آیات کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت مریم کو ایسے بیٹے کی بشارت دی گئی تھی جس نے جوانی کی عمر کو بھی پہنچا تھا یعنی عمر پانے والا ہونا تھا نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ پاکیزہ جوانی کا بھی حامل ہوگا۔جیسا کہ فرمایا غلاماً زکیا ، پاک غلام تجھے دیا جائے گا۔غلام کے معنی صاحب منجد اور صاحب مفردات نے کئے ہیں اطار الشارب، جس کی مونچھیں